30 جولائی 2016 - 21:33
تصویری رپورٹ: فاطمیون بریگیڈ کے دو مدافع حرم شہیدوں کی تشییع جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے تہران کے نارمک علاقہ میں فاطمیون بریگیڈ کے 2 مدافع حرم شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں مؤمنین نے شرکت کی۔